گدا طبع
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس کی طبیعت میں فقیروں کی خصلت ہو، (کنایتہً) خسیس، حریص، کمینہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کی طبیعت میں فقیروں کی خصلت ہو، (کنایتہً) خسیس، حریص، کمینہ۔